بلاگ مراسلات کو سبسکرائب کریں : || FeedBurner

Tuesday, August 31, 2010

صحابہ کے مراتب و درجات

انبیاء کرام علیہم السلام کے بعد فضیلت و مراتب کے لحاظ سے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم ہی کا درجہ و مرتبہ ہے۔
اور تمام اہل السنۃ و الجماعۃ کا اس بات پر اتفاق ہے کہ تمام صحابہ کرام (رضی اللہ عنہم) عادل ہیں یعنی "الصحابہ کلھم عدول" !
صفتِ عدالت میں یکساں ہونے کے باوجود صحابہ کرام (رضی اللہ عنہم) کے مابین فرقِ مراتب ایک مسلمہ حقیقت ہے۔ مزید پڑھئے ۔۔۔

Saturday, August 21, 2010

کردارِ صحابہ اور تاریخ نگاری

اگرچہ صحابہ کرام کے اختلافات نیک نیتی پر مبنی تھے اور ان کا مقصد اصلاحِ احوال تھا مگر منافقین نے اپنا دنیوی مقصد حاصل کرنے کے لیے ان اختلافات کو ایسے رنگ میں پیش کیا اور اپنی تائید میں ایسی ایسی روایات وضع کیں کہ صحابہ کرام کو کمینہ خصلت اور دنیا پرست قسم کے گھٹیا لوگوں کی صف میں لا کر کھڑا کر دیا۔
ان بہتان تراشیوں سے ہماری تاریخ کی کتابیں بھری پڑی ہیں۔ مزید پڑھئے ۔۔۔

Thursday, August 19, 2010

حضرت حسن رضی اللہ عنہ

سیدنا حسن رضی اللہ عنہ کی کنیت ابو محمد تھی۔
آپ حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کے چہیتے نواسے ، اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی اولاد میں سے ہیں۔

سیدنا حسن (رضی اللہ عنہ) کی پیدائش اکثر مورخین کے نزدیک ماہِ رمضان سن 3 ھجری ہے۔ مزید پڑھئے ۔۔۔

Wednesday, August 18, 2010

الصحابہ کلھم عدول کے دلائل

فرمانِ باری تعالیٰ ہے :
وَكَذَلِكَ جَعَلْنَاكُمْ أُمَّةً وَسَطًا لِّتَكُونُواْ شُهَدَاء عَلَى النَّاسِ وَيَكُونَ الرَّسُولُ عَلَيْكُمْ شَهِيدًا
اور اسی طرح ہم نے تمہیں امتِ وسط بنایا تاکہ تم لوگوں پر گواہ بن جاؤ اور رسول تم پر گواہ بن جائے۔
( البقرة:2 - آيت:143 )

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اس آیت کی تفسیر میں فرماتے ہیں :
وَالْوَسَطُ الْعَدْلُ
مزید پڑھئے ۔۔۔

Tuesday, August 17, 2010

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ

عبد الله بن عباس بن عبد المطلب بن هاشم بن عبد مناف
آپ کی کنیت ابن عباس اور آپ کا لقب حبر الامۃ ہے۔ آپ کو "ترجمان القرآن" بھی کہا جاتا ہے۔ مزید پڑھئے ۔۔۔

Monday, August 16, 2010

امام بخاری اور انکے شیوخ کا عقیدہ

امام المحدثین و سید الفقہاء حضرت امام محمد بن اسماعیل بخاری (م : 256ھ) نے اپنا عقیدہ بیان کرنے سے پہلے فرمایا ہے کہ ۔۔۔۔
مزید پڑھئے ۔۔۔

Sunday, August 15, 2010

صحابہ سے حسنِ ظن - حنفی موقف

حضرت امام ابوحنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کی تصانیف میں ایک کتاب "الفقہ الاکبر" کو بھی شمار کیا جاتا ہے۔
اس کتاب میں آپ علیہ الرحمۃ فرماتے ہیں :
نتولاهم جميعا ولا نذكر الصحابة
مزید پڑھئے ۔۔۔

Saturday, August 14, 2010

فضائل صحابہ - قرآن کی روشنی میں

حضرات صحابہ کرام (رضی اللہ عنہم) کی جماعت اس پوری کائینات میں خوش نصیب جماعت ہے کہ جس کی تعلیم و تربیت اور تصفیہ و تزکیہ کے لیے سرورِ کائینات صلی اللہ علیہ وسلم کو معلم و مزکی اور استاد و اتالیق مقرر کیا گیا۔
اس انعامِ خداوندی پر وہ جتنا شکر کریں کم ہے ، جتنا فخر کریں بجا ہے۔
مزید پڑھئے ۔۔۔

Friday, August 13, 2010

صحابہ کی آپس میں محبت

قرآن حکیم کی آیات ، احادیثِ صحیحہ اور تاریخ میں ۔۔۔
صحابہ کی آپس میں محبت ، الفت اور شفقت کی مثالیں بھری پڑی ہیں۔

فرمانِ الٰہی ہے :
مزید پڑھئے ۔۔۔

Thursday, August 12, 2010

تاریخ کی رو سے صحابہ پر حکم ۔۔۔؟

مجلہ " ترجمان القرآن " لاہور کے شمارہ اپریل-1961ء کے صفحہ 52-53 پر مولانا عبدالحمید صدیقی مرحوم رقمطراز ہیں :
مزید پڑھئے ۔۔۔

Wednesday, August 11, 2010

فضائل امہات المومنین رضی اللہ عنہن

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات (رضی اللہ عنہن) میں درج ذیل مبارک خواتین شامل ہیں :
مزید پڑھئے ۔۔۔

Tuesday, August 10, 2010

صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے فضائل

جب "صحابی" کہہ دیا تو تمام القاب بےمعنی ہو جاتے ہیں۔
تمام اوصافِ حسنہ سے متصف حضرات مل کر بھی "صحابی" کے درجہ اور مرتبہ کو پہنچ نہیں پا سکتے۔
حضرات انبیاء کرام علیہم الصلاۃ و السلام کے بعد فضیلت اور علو مرتبت کے اعتبار سے صحابہ کرام (رضوان اللہ عنہم اجمعین) ہی کا درجہ و مرتبہ ہے۔
تمام اہل السنۃ و الجماعۃ کا اس بات پر اتفاق ہے کہ :
الصحابة كلهم عدول (تمام صحابہ کرام عادل ہیں) !!
مزید پڑھئے ۔۔۔

ام المومنین حضرت خدیجۃ رضی اللہ عنہا

(ام المومنین) خدیجہ بنت خویلد بن اسد القرشیۃ
مردوں اور عورتوں میں سب سے پہلے مسلمان ہونے والی خاتون ہیں۔

آپ رضی اللہ عنہا 40 سال کی عمر میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے نکاح میں آئیں۔ مزید پڑھئے ۔۔۔

Monday, August 9, 2010

تعارف اہل البیت رضی اللہ عنہم

ارشاد باری تعالیٰ ہے :
يَا نِسَاء النَّبِيِّ لَسْتُنَّ كَأَحَدٍ مِّنَ النِّسَاء إِنِ اتَّقَيْتُنَّ فَلاَ تَخْضَعْنَ بِالْقَوْلِ فَيَطْمَعَ الَّذِي فِي قَلْبِهِ مَرَضٌ وَقُلْنَ قَوْلاً مَّعْرُوفًا
وَقَرْنَ فِي بُيُوتِكُنَّ وَلاَ تَبَرَّجْنَ تَبَرُّجَ الْجَاهِلِيَّةِ الأُولَى وَأَقِمْنَ الصَّلاَةَ وَآتِينَ الزَّكَاةَ وَأَطِعْنَ اللَّهَ وَرَسُولَهُ إِنَّمَا يُرِيدُ اللَّهُ لِيُذْهِبَ عَنكُمُ الرِّجْسَ أَهْلَ الْبَيْتِ وَيُطَهِّرَكُمْ تَطْهِيرًا
مزید پڑھئے ۔۔۔

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا

ام المومنین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا
بنت ابی بکر صدیق رضی اللہ عنہ اور والدہ کا نام ام رومان بنت عامر بن عویمر ہے۔
آپ رضی اللہ عنہا کی کنیت ام عبداللہ تھی۔
مزید پڑھئے ۔۔۔

Sunday, August 8, 2010

نوجوانانِ جنت کے سردار صحابی

حضرت حسن رضی اللہ عنہ
اور
حضرت حسین رضی اللہ عنہ
حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کے چہیتے نواسے ، اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی اولاد میں سے ہیں۔
مزید پڑھئے ۔۔۔

خواتینِ جنت کی سردار صحابیہ

سیدہ فاطمہ
سرورِ کائینات صلی اللہ علیہ وسلم کی چوتھی اور سب سے چھوٹی صاحبزادی کا نام تھا۔ آپ کی والدہ ماجدہ ام المومنین خدیجۃ الکبریٰ رضی اللہ عنہا تھیں۔ آپ (رضی اللہ عنہا) کی ولادت سے متعلق مختلف روایات کچھ یوں ہیں کہ : مزید پڑھئے ۔۔۔

Saturday, August 7, 2010

حضرت علی رضی اللہ عنہ

علی بن ابی طالب بن ہاشم بن عبدمناف
آپ کی کنیت ابوالحسن اور ابوتراب ہے۔ اور آپ کا لقب حیدر ہے۔
آپ کی پیدائش بعثتِ نبوی سے دس سال قبل کی ہے۔
مزید پڑھئے ۔۔۔

حضرت عثمان رضی اللہ عنہ

عثمان بن عفان بن ابی العاص ابن امیہ بن عبد شمس بن عبد مناف
ابو عبداللہ اور ابوعمر کنیت
والد ماجد کا نام عفان اور والدہ ماجدہ کا نام ارویٰ
سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کا سلسلہ پانچویں پشت پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ملتا ہے۔
مزید پڑھئے ۔۔۔

Friday, August 6, 2010

حضرت عمر رضی اللہ عنہ

عمر بن الخطاب بن نفیل بن عبدالعزیٰ بن رباح بن عبداللہ بن قرط بن رزاح بن عدی بن کعب بن لوئی
عمر نام ، ابوحفص کنیت ، فاروق لقب
والد ماجد کا نام خطاب اور والدہ ماجدہ کا نام ختمہ
سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کا سلسلہ آٹھویں پشت پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ملتا ہے۔
مزید پڑھئے ۔۔۔

حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ

عبداللہ بن عثمان بن عامر وبن کعب بن سعد
عبداللہ نام ، ابوبکر کنیت ، صدیق اور عتیق لقب
والد ماجد کا نام عثمان ابوقحافہ اور والدہ ماجدہ کا نام سلمٰی ام الخیر
سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کا سلسلہ چھٹی پشت پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ملتا ہے۔
مزید پڑھئے ۔۔۔

Thursday, August 5, 2010

اسلامی تاریخ کا دورِ صحابہ

اگر ہم اپنی تاریخ کو عمیق نظر سے دیکھیں تو ہمیں اس کا وہ دَور یا عرصہ روشن ترین اور دودھ سے زیادہ سفید نظر آئے گا ، جس میں حضرت نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور آپ کے صحابہ کرام رضوان اللہ عنہم اجمعین نے زندگی بسر کی۔
اور یہی وہ پاکیزہ گروہ تھا جس نے اپنے شانوں پر اسلام کے پیغام کو عام کرنے کی ذمہ داری اٹھائی ۔۔۔ مزید پڑھئے ۔۔۔

صحابۂ کرام کے حقوق

عن أبي سعيد الخدري رضي الله عنه قال : قال النبي صلى الله عليه وسلم: لا تسبوا أصحابي ، فلو أن أحدكم أنفق مثل أحد ذهبا ما بلغ مد أحدهم ولا نصيفه .
( صحيح البخاري : 3673 ، الفضائل / صحيح مسلم : 2541 ، الفضائل )
مزید پڑھئے ۔۔۔

Wednesday, August 4, 2010

عشرہ مبشرہ صحابہ

"عشرہ مبشرہ" حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کے وہ صحابہ ہیں جنہیں زندگی میں ہی جنت کی بشارت دے دی گئی۔
مزید پڑھئے ۔۔۔

Tuesday, August 3, 2010

کیا کچھ صحابہ منافق تھے ؟؟

صحابی کی تعریف پر اہل سنت کا جو اجماع ہے وہ یہاں بیان ہوا ہے۔
اس تعریف میں یہ بات شامل ہے کہ :
ایسا شخص "صحابی" متصور نہیں ہوگا جو آپ (صلی اللہ علیہ وسلم) پر ایمان لانے کے بعد مرتد ہو گیا ہو۔ مزید پڑھئے ۔۔۔

Monday, August 2, 2010

صحابی کی تعریف

حافظ ابن حجر عسقلانی نے اپنی مشہور کتاب "الإصابة في تمييز الصحابة" میں "صحابی" کی تعریف یوں کی ہے :
الصحابي من لقي النبي صلى الله عليه وسلم | مؤمنا به ، ومات على الإسلام
صحابی اسے کہتے ہیں جس نے حالتِ ایمان میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ملاقات کی اور اسلام پر ہی فوت ہوا۔
مزید پڑھئے ۔۔۔

Sunday, August 1, 2010

افتتاحی مراسلہ

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !

الصحابۃ کلھم عدول
بلاگ
پر خوش آمدید !!

اس بلاگ کی غرض و غایت و مقاصد کو جاننے کیلئے یہ تحریر ملاحظہ فرمائیں۔
مزید پڑھئے ۔۔۔