● القرآن الکریم (مختلف اردو تراجم)
● کتب احادیث (عربی)
● کتب تفاسیر (عربی)
● کتب تاریخِ اسلام (عربی)
● اُسد الغابۃ فی معرفۃ الصحابۃ
◊ علامہ ابن الاثیر [رحمۃ اللہ علیہ] (اردو : عبدالشکور فاروقی لکھنوی)
● البدائیہ و النہایہ
◊ امام ابن کثیر [رحمۃ اللہ علیہ] (اردو : پروفیسر کوکب شادانی)
● تاریخ اسلام
◊ مولانا اکبر شاہ نجیب آبادی [رحمۃ اللہ علیہ]
● منہاج السنۃ النبویۃ
◊ امام ابن تیمیہ [رحمۃ اللہ علیہ] (اردو : پروفیسر غلام احمد حریری)
● تاریخ الخلفاء
◊ علامہ جلال الدین سیوطی [رحمۃ اللہ علیہ] (اردو : حکیم شبیر احمد صاحب انصاری)
● آئینۂ ایامِ تاریخ
◊ عثمان بن محمد ناصری آل خمیس [حفظہ اللہ] (اردو : عبدالجبار سلفی [حفظہ اللہ])
● خلافت و ملوکیت کی تاریخی و شرعی حیثیت
◊ حافظ صلاح الدین یوسف [حفظہ اللہ]
● شانِ صحابہ [رضی اللہ عنہم] بزبانِ مصطفیٰ [صلی اللہ علیہ وسلم]
◊ ابوحمزہ عبدالخالق صدیقی [حفظہ اللہ]
● تذکارِ صحابیات [رضی اللہ عنہن]
◊ طالب الہاشمی [حفظہ اللہ]
● عربی : رجال حول الرسول (خالد محمد خالد)
اردو : نقوش صحابہ [رضی اللہ عنہم] (ارشاد الرحمٰن)
● حیاتِ صحابہ [رضی اللہ عنہم] کے درخشندہ واقعات
◊ محمد صدیق المنشاوی (اردو : ڈاکٹر عدیل الرحمٰن [حفظہ اللہ])
● حیاتِ صحابہ [رضی اللہ عنہم] کے درخشاں پہلو
◊ عبدالرحمٰن رافت الباشا (اردو : محمود احمد غضنفر [حفظہ اللہ])
● مشاجراتِ صحابہ [رضی اللہ عنہم] اور سلف کا موقف
◊ ارشاد الحق اثری [حفظہ اللہ]
● فضائل صحابہ و اہل البیت [رضی اللہ عنہم]
◊ ڈاکٹر حافظ محمد اسحٰق زاہد [حفظہ اللہ]