بلاگ مراسلات کو سبسکرائب کریں : || FeedBurner
Showing posts with label فضائل صحابہ. Show all posts
Showing posts with label فضائل صحابہ. Show all posts

Tuesday, August 31, 2010

صحابہ کے مراتب و درجات

انبیاء کرام علیہم السلام کے بعد فضیلت و مراتب کے لحاظ سے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم ہی کا درجہ و مرتبہ ہے۔
اور تمام اہل السنۃ و الجماعۃ کا اس بات پر اتفاق ہے کہ تمام صحابہ کرام (رضی اللہ عنہم) عادل ہیں یعنی "الصحابہ کلھم عدول" !
صفتِ عدالت میں یکساں ہونے کے باوجود صحابہ کرام (رضی اللہ عنہم) کے مابین فرقِ مراتب ایک مسلمہ حقیقت ہے۔ مزید پڑھئے ۔۔۔

Wednesday, August 18, 2010

الصحابہ کلھم عدول کے دلائل

فرمانِ باری تعالیٰ ہے :
وَكَذَلِكَ جَعَلْنَاكُمْ أُمَّةً وَسَطًا لِّتَكُونُواْ شُهَدَاء عَلَى النَّاسِ وَيَكُونَ الرَّسُولُ عَلَيْكُمْ شَهِيدًا
اور اسی طرح ہم نے تمہیں امتِ وسط بنایا تاکہ تم لوگوں پر گواہ بن جاؤ اور رسول تم پر گواہ بن جائے۔
( البقرة:2 - آيت:143 )

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اس آیت کی تفسیر میں فرماتے ہیں :
وَالْوَسَطُ الْعَدْلُ
مزید پڑھئے ۔۔۔

Saturday, August 14, 2010

فضائل صحابہ - قرآن کی روشنی میں

حضرات صحابہ کرام (رضی اللہ عنہم) کی جماعت اس پوری کائینات میں خوش نصیب جماعت ہے کہ جس کی تعلیم و تربیت اور تصفیہ و تزکیہ کے لیے سرورِ کائینات صلی اللہ علیہ وسلم کو معلم و مزکی اور استاد و اتالیق مقرر کیا گیا۔
اس انعامِ خداوندی پر وہ جتنا شکر کریں کم ہے ، جتنا فخر کریں بجا ہے۔
مزید پڑھئے ۔۔۔

Tuesday, August 10, 2010

صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے فضائل

جب "صحابی" کہہ دیا تو تمام القاب بےمعنی ہو جاتے ہیں۔
تمام اوصافِ حسنہ سے متصف حضرات مل کر بھی "صحابی" کے درجہ اور مرتبہ کو پہنچ نہیں پا سکتے۔
حضرات انبیاء کرام علیہم الصلاۃ و السلام کے بعد فضیلت اور علو مرتبت کے اعتبار سے صحابہ کرام (رضوان اللہ عنہم اجمعین) ہی کا درجہ و مرتبہ ہے۔
تمام اہل السنۃ و الجماعۃ کا اس بات پر اتفاق ہے کہ :
الصحابة كلهم عدول (تمام صحابہ کرام عادل ہیں) !!
مزید پڑھئے ۔۔۔